خود کو لکھنے پر مائل کیسے کریں۔nnپوسٹ – 1nn کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے , کہ آپ کو لکھنے کا شوق بھی ہے, الفاظ کا ذخیرہ بھی ہے, معلومات بھی ہیں، وقت بھی ہے، لیکن موڈ نہیں ہو رہا ۔۔۔nnاس موڈ نامی چیز کو مہمیز مہیا کرنے کے لئے، آج آپ کو، لکھنے کی طرف مائل کرنے والے چیزوں کے بارے میں بتایا جائے گاnnاگرچہ آپ کوئی پروفیشنل افسانہ نگار یا لکھاری نہیں، تب بھی، آپ نے ،تحریر کے محرک، یعنی وہ آئیڈیاز جو لکھنے کا سپارک دیتے ہیں، ان کے بارے میں بہرحال سن رکھا ہوگا۔nnیہ محرکات یعنی، یہ جملے ،یہ الفاظ، یہ خیالات ۔
بنیادی طور پر، لکھنے لکھانے، کے شعبے سے تعلق یا شوق رکھنے والے افراد کیلئے انتہائی اکسیر حیثیت رکھتے ہیں۔nnتحریر کے محرکات یہ نہیں لکھنے پر آمادہ یہ اس کی ترغیب دلانے والے مذکورہ بالا تمام آئٹمز کے بارے میں جاننا اور انہیں کیسے اور کب اور کہاں استعمال کرنا ہے اس کو سمجھنا بہرحال فائدہ مند ثابت ہوتا ہےnnنوٹ: میں تو خوبصورتی دیکھ لوں تو بس، خود بخود میرا ہاتھ چلنے لگتا ہے کاغذ پرnnاب وہ خوبصورتی نشیب و فراز کی ہو، ندی نالیوں کی ہو یا۔ گڑھوں اور کھایئوں کی ہو یا محض زاویوں کی ہو۔ ، اپنے کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا، اپن کدھر ہوتا ہے کچھ معلوم نہیں۔ اپن کو بس کاغذی منزلیں مارنی تھی
پوسٹ – 2019-10-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد