کہانی کے آغاز/لکھنے کے محرکات سے متعلق پانچ جملے۔nnانہیں پڑھ کر ، آگے کی کہانی خود بن لیں، یہ مشق ہے، اسے مشق ہی سمجھیںnnان جملوں سے آپ ، افسانہ بھی بنا سکتے ہیں، کوئی مختصر کہانی بھی، اور کوئی ناول بھی۔
یہ آپ کی مرضی ہےnnپہلا جملہ۔nnآپ سو کر اٹھے تو آپ کو احساس ہوا ہے، کہ آپ کا جسم آپ کا نہیں، بلکہ آپ کے پسندیدہ فلم سٹار کا ہے۔nnدوسرا جملہ nnہر رات، آپ کے بازو پر ،چند ہندسوں پہ مبنی ایک ٹیٹو ابھر آتا ہے
اور آپ ان ہندسوں کو ریکارڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیںnnتیسرا جملہnnآپ کے محلے کے لوگ روزانہ رات کے ایک مخصوص پہر، گلی میں نکل کر ،آسمان کی طرف منہ کر لیتے ہیں ،جیسے کچھ دیکھ رہے ہو ہوں ،لیکن آپ کو معلوم نہی کہ کیوں۔nnچوتھا جملہ nnایک جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے، آپ اپنے قصبے میں موجود، ایک خفیہ سوسائٹی/ کلب سے متعارف ہوجاتے ہیں۔nnپانچواں جملہ nnاب تیورا کر گر پڑتے ہیں اور بیہوش جاتے ہیں، خوابناک سے ماحول میں، ایک انتہائی چمکدار روشنی کے ساتھ، غیبی آواز آپ کے کانوں میں آتی ہےجو یہ کہہ رہی ہےnnاب تک کے لیے اتنا ہی، ملتے ہیں بریک کے بعد۔
پوسٹ – 2019-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد