پوسٹ – 2019-10-10

سائیکو پیتھ اور سوشیو پیتھ کردار – Psychopath and Sociopath nnمشترکہ خصوصیاتnnدونوں ہی اینٹی سوشل پرسنلٹی ڈس آرڈر، یعنی nASPDnکا شکار ہوتے ہیںn(ASPD کی تفصیل کسی اور پوسٹ میں۔ مختصر یہ کہ، اس ڈس آرڈر میں ، صحیح غلط کی تمیز یکسر ختم ہوجاتی ہے)nnدونوں میں، ہمدردی یا دوسرے کی تکلیف محسوس کرنے کی حس تقریباً صفر ہوتی ہے۔nnاخلاقی پیمانوں سے یکسر عاری، لحاظ مروت سے بالکل فارغ، قاعدے قانون، جوتی کی نوک پہ۔nnدونوں کو ، کسی بھی قسم کی، گلٹ/پشیمانی نہیں ہوتی۔nnدونوں ، متشدد مزاج۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.