لکھنے کے بے بہا محرکات ہوتے ہیں ، جو ایک طرح سے اگنیشن میں چابی گھمانے کا کام کرتے ہیںnnاور وہ مشق سے آتے ہیں، مشق سے۔nnآج لکھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل
مشق کو مشت خاک بنائیے الفاظ بکھیرئےnnیہ لکھنے کی پریکٹس ہے، ضروری نہیں کہ کوئی کہانی یا منطقی انجام پہ مبنی مضمون لکھیں، بس لکھیں۔nnپہلی مشق nnکسی ایسے جہاز کے بارے میں لکھیے، جو آپ کو ابھی اور اسی وقت آپ کی موجودہ سچیوئیشن سے باہر لے جائے، nکسی دور دراز مقام پہ
جہاز ،بحری ہو، بری ہو خلائی ہو یا لعاب دہن زدہ، وہ آپ کی مرضی۔nnدوسری مشقnnآپ تصور کیجیے اپ جس روم میں ابھی ہیں وہ خالی ہے،
لیکن آپ کو یاد نہیں آپ کیسے یہاں پہنچے۔nnتیسری مشقnnآپ بیرون ملک کسی دورے پہ گئے، اور وہاں سفری دستاویز گم کر بیٹھے ہیںnnچوتھی مشقnnآپ کو ابھی ابھی ایک خط موصول ہوا ہے جس پر تاریخ بارہ اکتوبر انیس سو نناوے ہے،اور وہ خط لکھا بھی آپ نے ہے۔nnپانچویں مشق nnگلی کے کونے پہ کھڑی ننھی لڑکی ، بظاہر ٹافیاں بیچ رہی یے، nلیکن مفت میں
پوسٹ – 2019-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد