بہتر عادات کیسے اپنائیں ؟nnان تمام پیٹرنز کو سمجھنے اور عادات کو اپنانے کے لیے درج ذیل، چار اصول اپنا لیں۔nnپہلا اصولnnگردو پیش کو اپنےمطابق ڈھالنا۔nnآپ کے اردگرد کا ماحول/حالات /افراد، آپ کی عادات و اطوار کو ںنانے/بگاڑنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں، کوشش کیجیے کہ
ان سب عناصر کو، خود پہ کنٹرول سے روکیں۔
بہتر آپشن یہ ہے کہ محض قوت ارادی کے استعمال سے ہی nآپ اپنے آس پاس بکھرے ایسے سارے فیکٹر ہٹا سکتے ہیں، جو کسی نہ کسی طور، آپ کی عادات و اطوار میں، آنے والے مثبت بدلاو کی راہ میں، رکاوٹ بن رہے ہوں۔nnاس کی چھوٹی سی ، مثال یہ ہے کہ اگر آپ بار بار فون چیک کرتے ہو اور اپنی اس عادت سے بیزار ہوں اور چاہنے کے باوجود اس عادت سے۔ چھٹکارا نہ پا رہے ہوں تو کام کے دوران ، اپنا موبائل فون دوسرے کمرے میں رکھ دیجئے، یا اسے بند کردیجیے۔
پوسٹ – 2019-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد