بہتر عادات کیسے اپنائیں ؟nnتیسرا اصول۔nnچھوٹے چھوٹے اقدامات اٹھائیں۔nnاگر آپ باقاعدگی سے اپنی صلاحتیوں کو اپنی اہلیت اور اوقات یا ہمت سے کہیں زیادہ استعمال کریں گے تو،جلد، موٹی ویشن کی موم بتی پگھل جائے گی۔
لیکن اگر آپ تدریج یعنی آہستگی سے چیلنج لیول بڑھاتے چلے جائیں گے تو، انرجی بھی سلامت رہے گی اور عادات بھی مستقل ہوتی چلی جائیں گی۔
پوسٹ – 2019-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد