پوسٹ – 2019-10-09

کبھی کبھار زندگی کا ایک بھیانک موڑ، ہمیں براہ راست اس راستے پہ پہنچا دیتا ہے، جہاں ، مستقبل جگمگا رہا ہو،
یہ قدرت کا شارٹ کٹ ہوتا ہے
پر ملتا ، اکثر اوقات، مکمل نچوڑنے کے بعد ہی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.