پوسٹ – 2019-10-08

اپنی کہانی کے ولن کو مزید تباہ کن بنانے کے لیے ، اس پہ، حسب ضرورت، درج ذیل خصوصیات کا چھڑکاو کریںnnپرکشش
کھرب پتی
علم کا سمندر
بااعتماد
نفسیات سے کھیلنے کا ماہر
اعلی نسل
حس ظرافت سے بھرپور
لطافت انگیز nایکسٹرو ورٹ
مکار
سماجی رابطوں میں یکتا۔
حدوں سے عاری
حاکمِ مزاجnnملتی جلتی مثال : nHannibal lector

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.