پوسٹ – 2019-10-08

کہانی/ناولٹ/ناول
میں کسی بھی کردار کو قتل کرنے / مارنے کی ممکنہ طور پر درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیںnnبری وجوہاتnnصرف اور صرف پڑھنے / دیکھنے والے کو حیرت کا جھٹکا دینے کے لیےnnمحض اداسی والا ماحول بنانے کے لیے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.