پوسٹ – 2019-10-08

سوال کرنے کی تمیز ، جواب سمجھنے کی اوقات اور کونٹیکسٹ ریلیٹ کرنے کی اہلیت نہ ہو ، اس پہ مستزاد ، بات بے بات اختلاف کرنے کے لیے بات کاٹنے کے جراثیم ہوں
تو اپنی تقریر بھی اختصار لگتی ہے، اور دوسرے کا اختصار ، مس کمیونی کیشن۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.