اچھا تو یہ اکتوبر کا ہے، تبھی کنٹینر پہ بھی روتا رہتا تھا، اور کرسی پہ بھی شکوے شکایتیں کرتا ہے۔۔ nحساس ہے نا بے چارہ لول
اس کا قصور نہیں ، لبرا ہے یار ، ان کی روح، عورت ہی ہوتی ہے۔ اوپر سے جتنے میسکولائن ہوں۔
چلو یہ بھی غنیمت ہے کہ لبرا ہے، کینسر ہوتا تو۔۔۔۔۔
سوچ کر ہی جھرجھری آجاتی ہے،n:'(
پوسٹ – 2019-10-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد