پوسٹ – 2019-10-05

اجنبیوں کو اعتماد میں لینے کے – چھ اصول ۔nnچوتھا اصولnnمکمل طور پر سامع بن جائیں۔nnصرف سنئے، کیوں کہ ،اس سے مخاطب کو، اس کی ذاتی اہمیت کا احساس ہوگا۔ nکسی کی سنتے چلے جانے کے دوران، مداخلت فطری ہے، لیکن اس سے ، مکمل گریز کیجئے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.