اجنبیوں کو اعتماد میں لینے کے، چھ اصول nnپانچواں اصول ۔nnاس ٹیکنیک کا تعلق دو بدو گفتگو سے ہے، نہ کہ فیس بک یا کسی اور سوشل فورم سےnnRASA ٹیکنیک کا۔ استعمال کیجیے۔nnReceivenAppreciatenSummarisenAsknnراسا کا مطلب مختصر یہ ہے کہ اپنی ذاتی کہانیاں سنانے کی اشتہا پہ کنٹرول کیجیے۔n صرف مخاطب کی سنیئے، سراہیے ، خلاصہ کیجیے، اور مناسب سوالات کیجیے۔ یاد رکھیے، موضوع سے متعلق، مناسب سوالات ، موضوع میں دلچسپی کا اظہار کرنے کا ایک ذریعہ ہیں، جس سے مخاطب کو مزید بولنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ اور وہ کھلتا چلا جاتا ہے۔

اترك رد