پوسٹ – 2019-10-04

بیگمات پر مبنی لطائف، اکثر اوقات، کنوارے افراد پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ بذات خود ایک گھٹیا سا لطیفہ ہے۔
اس سے بھی اسفل گھٹیاپا یہ ہے کہ ان کی تائید اور لطف میں شمولیت بھی کنواروں کی ہی ہوتی ہے، یعنی زیادہ تر۔۔۔nnیہ حال ہے ، رائے کے وزن کی اوقات کا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.