پوسٹ – 2019-10-04

آپ یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ، اٹھارہ سے تیس سال کے درمیان خصوصی طور پر غیر شادی شدہ طبقہ، آپ کے اختلاف کرنے پر ، بدتمیزی اور بدلحاظی نہیں کرے گا ؟
کجا یہ کہ آپ اس طبقے کے سیاسی/مذہبی بتوں کو کتا کر کے اس پہ ٹھڈے برسا کر یہ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی بات منوالیں گے۔
احمق تو پھر ، آپ کے اندر کا مصلح ہوا، رائٹ ؟nnعبداللہ حسین ہوتے تو، اداس نسلیں کا دوسرا پارٹ لکھتے
برباد نسلیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.