اجنبیوں کو اعتماد میں لینے کے – چھ اصول ۔ nnاعتماد/بھروسہ، انتہائی بیش قیمت کرنسی ہے
اس کے بغیر آپ کسی کے ساتھ، کسی بھی قسم کا، کوئی تعلق نہیں بنا سکتے۔لوگوں کا اعتماد/ بھروسہ جیتنا زندگی کی بہت بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔nnدرج ذیل چھ اصولوں کو اپنا کر، آپ کسی بھی اجنبی، حتی کہ عادی مجرموں تک کا بھروسہ جیتنے کے اہل ہو سکتے ہیں۔ nان اصولوں کو دوران تفتیش اپنا کر ، حیرت انگیز نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اکثر اوقات، ایف بی آئی جیسے ادارے بھی یہ طریقے استعمال کرتے ہیں۔۔ nnپہلا اصولnnگفتگو کی مدت کا تعینnn کسی اجنبی سے گفتگو کے آغاز میں ہی ، انتہائی نرمی سے ،اسے یہ باور کروادیجیے کہ nمیرے پاس اس موضوع یا گپ شپ کے لیے، محض اتنے منٹ یا گھنٹے ہیں۔
ایسا کرنے سے اجنبیت اور بے چینی میں کمی آتی ہے۔
پوسٹ – 2019-10-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد