پوسٹ – 2019-10-03

اجنبیوں کو اعتماد میں لینے کے – چھ اصول ۔nnدوسرا اصول nnباڈی لینگویج اور مسکراہٹ ۔nnمسکراہٹ کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیجیے، اس کے ساتھ ساتھ غیر محسوس انداز میں، اپنی باڈی لینگوئیج کو، مخاطب کی باڈی لینگویج کے ساتھ، میچ کیجئے، ایسا کرنے سے ، مخاطب کا لاشعور ، مثبت اور دوستانہ کیفیات ، محسوس کرتا ہے۔اور وہ،شناسائی کے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے، ذہنی طور پر تیار ہوجاتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.