تنازعے کے بغیر ، کہانی نہیں لکھی جا سکتی ، اور کہانی میں تنازعہ ڈالنے کا ایک چھوٹا سا ٹوٹکا یہ ہے کہ nnکسی بھی مرکزی کردار کو ، عین وہی سب کچھ دے دو ، جو وہ نہیں چاہتا ہو۔nn3:) nلسوڑے لگ جائیں گے ، اس کی کردار کی نفسیات کے ۔
اور کردار ، چو_یا جائے ، تو وہ دوسروں کی کھود رکھ دیتا ہے ، اور یہ کھدائی ، کہانی کو دچلسپ کرتی ہے ۔۔nnآخر میں سب ہنسی خوشی رہنے والے ، جملے ، سوچنا بند کردیں nاور کرداروں کا ہذیان سونگھیں nکہانی ، پنپنا شروع ہوجائے گی nnبچھڑتے وقت ، ان آنتوں میں تھی ، ہماری رقم nرقم بھی وہ جو کسی کو دکھائی نہ تھی ۔۔
پوسٹ – 2019-10-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد