پوسٹ – 2019-09-29

دس دلچسپ اور توانائی سے بھرپور فقرے۔nnپرفیکشن ، ایک سراب ہے، لیکن اس کے تعاقب میں ایکسلی لینس، یعنی برتری یا فضیلت مل جاتی ہے۔nnجس کام کو کرتے ہوئے اندر سے ڈر لگے یا ذہنی طور پر تیار نہ ہوں، وہی کام کرنے میں ذہنی نشونما کا راز ہے۔nnجو آپ نہیں کر سکتے ، اسے ‘جو کرسکتے ہیں’ میں مداخلت مت کرنے دیجیے۔nnگھڑی مت دیکھیں، اس کا کام سمجھیں، وہ جاری و ساری رہتی ہے، رکئے مت ، چلتے رہیں۔nnآج ، مستقبل کا جنم دن ہے۔nnکامیابی، چھوٹی چھوٹی چیزوں کو متواتر کرتے چلے جانے کا نام ہے۔nnآگے بڑھنے کا راز، شروع کرنے میں ہے۔nnعلم،عمل کے بغیر کچھ نہیں،ارادہ / خواہش ، قدم کے بغیر بےکار۔nnکوئی چیز بھی کام نہیں کرے گی، اگر آپ نہیں کریں گے۔nnجو آپ بںنا چاہتے ہیں،اور جو آپ کو بن جانا چاہئے تھا۔ وہ آپ کسی بھی عمر میں بن سکتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.