سچی خوشی کے لیے یہ نو طریقے اپنائیں۔nnاپنی موجودہ حالت کو قبول کیجئے۔nnمثبت پہلووں کے متلاشی رہیں۔nnدوسروں کےبجائے، اپنی مرضی کا اطمینان تلاشیںnnزندگی کو سال کے بجائے ، منٹوں میں بانٹیں، ہر منٹ میں خوشی ڈھونڈیںnnاپنی زہنی اور جسمانی نشوونما کا خیال رکھیںnnدلچسپ تجربات کی تگ ودو کرتے رہیں۔nnواضح اہداف و مقاصد کا تعین و تعاقب کرتے رہیںnnشکر ادا کرنے کو عادت بنا لیں۔nnرضاکارانہ جذبات کو ذندہ رکھیں۔

اترك رد