زندگی کا دھیما پڑتا انجن، پھر سے رواں کیجئےnnپوسٹ – 10nnاصولوں کے بغیر ، موٹی ویشن، بے اثر کیوں ؟nnیاد رکھیے کہ، آپ جسے موٹی ویشن یا انسپی ریشن کہتے یا سمجھتے ہیں وہ خالی خولی باتیں ہوں، یا بے عملی کا شکار ہو جائے تو ۔n گمراہی یا ںے راہ روی، بھی ہو سکتی ہےn کیونکہ ،اگر بڑے خوابوں کو ،حکمت عملی اور اصولوں سے آویزاں نہ کیا جائے، تو وہ ،محض ایک برا مستقبل ہوتے ہیں ،
جو آپ کے انتظار میں گھات لگائے ںیٹھا ہوتا ہے۔n یا آپ محض ، فلمی بھی ،کہہ سکتے ہیں
آپ خود سوچئیے کہ، کسی چیز کا اثر nn یا ،اس سے انسپائر ہونا nاس کا کیا مطلب ہے ؟
اس کا مطلب یہ ہے کہ،
موٹی ویشن در اصل ہوتی کیا ہے ؟n یہ خاص کیفیت میں ہوتی ہے، جس کی روانی میں،n بہتے چلے جاتے ہیں، nآپ اپنے دماغ کو یہ اجازت دیتے ہیں کہ ،
وہ کھلے بندوں آوارہ گردی کرے۔n اور پھر اپنے، تصور میں پنپتی ، سب سے زیادہ ،خوبصورت اور کیف آگیں سوچوں کو چن چن کر ، ایک مکمل تصویر بناتے ہیں کہ،
یعنیn میں ایسا کروں گا nایک دن ایسا ہوگا nایسے ایسے کروں گا nپھر یہ ہوگاn پھر وہ ہوگا
گا گی گے nجیسے کوئی نشے کی حالت میں فینٹسی کے گرداب میں ہلکورے لینے کی کوشش کرے۔
اور جہاں تک بات عملیت پسندی کی ہے، تو اس کا کا پہلا درجہ ہے، اصول، nیاد رکھئیے، کہ nموٹی ویشن اور انسپی ریشنل سوچوں، کے برعکس ،اصول بہرحال ، انتہائی بورنگ، خشک حتی کہ، اعصاب شکن تک ہوتے ہیں۔
پوسٹ – 2019-09-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد