زندگی کا دھیما پڑتا انجن، پھر سے رواں کیجئے ۔nnپوسٹ – 11 n——————————–nاپنے اصول کیسے ترتیب دینا شروع کریں ؟
سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ ، اصول عطیہ خداوندی نہیں ہوتے، یہ سیکھے جاتے ہیں ، nتاہم زندگی میں کئی ا صول ایسے ہیں جو ایک دوسرے سے متضاد بھی ہیں، اسی لئے یہ ضروری ہے کہ، آپ اپنی مرضی کے اصول منتخب کیجئے ،وہ اصول جو کہ آپ کی زندگی، اور آپ کے مقاصد کے ساتھ میل کھاتے ، یعنی میچ ہوتے ہوں۔
لیکن nاصول ترتیب دینے سے پہلے خود سے یہ سوال پوچھئےn——————————–nآپ کس چیز کی قدر کرتے ہیں؟
زندگی میں کیا تجربات چاہتے ہیں ؟
کون سی چیزیں، آپ کو بے آرام اور بے چین کر دیتی ہیں۔؟n——————————–nمثلا ،اگر آپ ، تعلقات کو مقدم سمجھتے ہیں nتو آپ کو باقی تمام معاملات سے ہٹ کر ، تعلقات کو ، ترجیحی طور پر پر سوچنا ہو گاn اگر کوئی ایسا موقع آجائے ، جس میں ۔ آپ کو تعلقات یا دیگرمعاملات میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا بنایا ہوا یہ اصول کہn”تعلقات ترجیح ہیں ” ،فیصلہ میں نے مددگار ثابت ہوتا۔تو بجائے آپ ، کسی ڈیٹنگ کلچر کے ، یا ادھر ادھر بھٹکنے کے ، رشتے کو مقدم رکھ کر ، اپنے فیصلے لیں گے۔nn۔——————————–nہوسکتا آپ مالی /معاشی آزادی کو ترجیح دیتے ہو تو ایک طرح سے
آپ کو زندگی کا یہ اصول بنا لینا چاہیے کہ آپ اضافی پیسے کو ہمیشہ قرضوں کی ادائیگی یا پھر بچت کے لئے استعمال کریں گے۔n——————————–nہوسکتا آپ کی زندگی میں سفر بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہو تو آپ اپنی زندگی کا یہ اصول بنا سکتے ہیں کہ آپ نوکری یا کاروبارکے لیے ، ترجیحا ، ہے ایسے مقامات پر منتخب کریں جہاں آپ دور دراز رہ سکیں یا سفر کرسکیں۔
یا پھر اپنے کام کا شیڈیول ایسا ترتیب دیں کہ جس میں آپ کا سفر کا شوق متاثر نہ ہو۔
پوسٹ – 2019-09-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد