پوسٹ – 2019-09-18

دلچسپ بات تو یہ ہے کہ ، بالائی ہونٹ کی ، محراب کی وجہ سے اس کی شکل ، کمان جیسی بن رہی ہوتی ہے ، اسی وجہ سے ، اس کوnnCupid’s Bownnیعنی کیوپڈ کی کمان کہا جاتا ہے ، اور کیوپٹ ، محبت کا سمبل بھی سمجھا جاتا ہے ، ویسے ، حیرت ہے ، کہ ، عورت ہو یا مرد، ہونٹ کی خوبصورتی بہرحال ، تخیلق کا ایک زاویہ ہی ہے اور ویسے بھی ، nnعورت کے بالائی ہونٹ پر تو شاید ، صدیوں لکھا جاتا رہے ، پر nnیہ نام دینے والے کی تخلیقی سوچ کو ، بڑے زور کا سلام .nnنوٹ: اور جو اس تصویر کو ، ورٹی کل کر کے دیکھ رہے ہیں – ان کو بھی سلام

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.