زندگی کا دھیما پڑتا انجن، پھر سے رواں کیجئے۔nnپوسٹ – 5nnکیا آپ کو معلوم ہے کہ،n اچھے حالات و واقعات ہماری زندگی میں کیوں وقوع پذیر ہوتے ہیں?nکیوں کہ وہ ہمارے لئے محدب عدسے سے یعنی میگنی فائنگ گلاس کا کام کرتے ہیں nوہ ہمیں یہ دکھاتے ہیں کہ ہمیں، مزید بڑا /میچور،ہونے کی ضرورت ہے
جیسے سچی محبت ہمیں ہمارا اصل روپ دکھاتی ہے۔nnپیسہ وہ آئینہ ہے جس میں ہم اپنی اہلیت و ظرف کا چہرہ دیکھتے ہیں۔nnاسی طرح، اچھی نوکریاں ،خواب جیسی زندگیاں،n ہمیں یہ باور کرواتی ہیں،n کہ ہم یہاں تک کیسے پہنچے ہیںn اور ہمیں آگے ہی جانا ہے۔nnیہ سب کچھ مستقل نہیں رہتا nیہ سب کچھ بڑھتا رہتا ہے nکم ہوتا رہتا ہےn رشتے آتے رہتے ہیںn جاتے رہتے ہیںn پیسہ بڑھتا ہے پیسہ کم ہوتا ہے،n نوکری آتی ہے ،نوکری چھن جاتی ہے nآگے بڑھتی تو محض ایک چیز ، اور وہی ،
ہماری زندگی کا مستقل حصہ رہ سکتی،n اس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ ،n گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ہمیشہ بہتری کی طرف ہی جائے گی گی وہ اس چیز کا نام ہے،nnاصولوں کی پاسداری nnاصولوں کی اہمیت یعنی خود پر اصولوں لاگو کرنا اور ان پر عمل کرنا۔ یاد رکھیں،nnاگر آپ کی زندگی ،آج اصولوں سے خالی ہے تو،n یہ بعد میں بھی رہے گی۔
مثلا
اگر آج آپ کی معیشت، آپ کا بجٹ، آپ کی جیب پیسے سےمعمور ہے، لیکن ان پیسوں کو استعمال کرنے کے لئے اصول نہیں۔n نہیں تو،n یہ اس وقت بھی ایسا ہی رہے گا، جب آپ کے پاس،n زیادہ پیسے ہوں گے
گویا پیسے زیادہ اور اصول صفر۔
اسی طرح،nnاگر آپ ، تعلقات کے معاملے میں ،آج اصولوں کو فالو نہیں کرتے، تو کل کو جب آپ اپنے سو کالڈ آئیڈیل سے ملیں گے، تب بھی ایسا ہی رہے گا، اور عین ممکن ہے، کہ وہ تعلق بھی بگاڑ بیٹھیں۔ غلطی کسی کی بھی ہو، اصول نہ ہونے کا نقصان پھر بلیم گیم کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے۔
پوسٹ – 2019-09-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد