پوسٹ – 2019-09-14

مرد کے ماتھے کی تیوریاں ، نرم گرم شعلوں سی گرفت رکھتے ہوئے ، سامنے والے کو مقید کرنے کی طاقت رکھتی ہیں ، جیسے ، آگ میں درخت کی مثال ، ٹھنڈی اور سلامتی والی آگ میں ، خدائی وصف اور کن فیکن کو سموئے ، اگنے والے ، زندگی بخش درخت کی ۔nnنوٹ: شناختی کارڈ کی حد تک زنانے امراد ، اس پوسٹ سے بری الذمہ ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.