کبھی سوچا ہے ووٹ کو چھپا کر کیوں ڈلوایا جاتا ہے ؟
کبھی سوچا ہے کہ قومی امانت(لول) قرار دی جانے والی چیز کو انفرادی طور پر کیبن کے پیچھے جا کر کیوں ڈالا جاتا ہے۔
چلو وہ بھی چھوڑ دو
لیکن کسی سے پوچھو توکہ ووٹ کسے ڈالا
تو
جس چیز کا جید اثر ، اجتماعی طور پر پورے معاشرے پہ پڑنے والا ہو، nوہ اس کا پرسنل معاملہ کیسے ہے ؟
یہ مائنڈ سیٹ کس نے بنایا ؟
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو
اس کو ووٹ ڈال کر چھپانے پہ کیوں مجبور ہوتے ہو ؟nnسوچنا کبھیnnسوچنا کبھی کہ چھپ کر کیا چیز ڈالی جاتی ہےnnنوٹ: نیکی اور دریا کا ذکر کر کے ہشیار نہ بننا بلاوجہ
پوسٹ – 2019-09-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد