بیمار بھینس والا لطیفہ سنا ہے ؟ nجس میں الٹے سیدھے دعووں اور مشوروں پہ عمل کرنے کے بعد
جب بندے کی بیمار بھینس مرجاتی ہے تو
مشورہ باز سے پوچھتا ہے کہ
بھئی یہ کیا کردیا ؟
تو تو کہہ رہا تھا
یہ اربوں گیلن دودھ دے گےnnیہ تو مرگئی ؟nnپھر وہ اپنے تئیں دیسی ڈنگر ڈاکٹر کہتا ہےnnمر تو میری بھی گئی تھی۔nnسنا ہے ؟
پوسٹ – 2019-09-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد