پوسٹ – 2019-09-13

زندگی کا دھیما پڑتا انجن، پھر سے رواں کیجئے۔nnپوسٹ – 2nnجیسا مسئلہ، ویسا اصول۔nnپیسے کا مسئلہ، معاشی اصول.nnتعلقات کا مسئلہ، تعلقات کو چلانے کا ڈسپلن۔nnپیشہ ورانہ یعنی کام کے مسائل، پروفیشنل اصول۔nnزندگی کےمسئلے، زندگی کے اصول۔nnیاد رکھئے ,nکیا ایک کے بعد ایک تعلق بنانے، نئے جذباتی رشتے بناتے چلے جانا nریلیشن شپ کے مسائل حل ہونے کی گارنٹی ہے ؟nnنہیں ۔
اسی طرح nnزیادہ پیسے کمانا, پیسوں کے مسائل نہیں کرتا.nبالکل ایسے ،
جیسے nمختلف تعلقات, یا ایک کے بعد ایک نیا تعلق ،ریلیشن شپ کے مسائل حل نہیں کرتے۔nnیا پھر nنئی نوکری یا کمپنی، پروفیشنل یعنی پیشہ ورانہ مسائل کو حل نہیں کرتے۔nnایسا کیوں ہوتا ہے ؟
کیوں کہ ، زیادہ پیسے کمانے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ،
آپ پیسے کو برتنے کے معاملے میں بھی، باصلاحیت ہو چکے ہیں۔nnیا پھر ،nnکسی سے محبت کرنا ، یا کسی کو اپنے آپ سے محبت کروادینا، ضروری نہیں ہے
کہ اس عمل سے،آپ خود کو ، اپنے آپ سے محبت کرنے پر راغب کرلیںnnمختلف کمپنیوں میں نوکریاں کرنا ، پیشہ ورانہ تجربہ حاصل کرنا اس کا مطلب یہ نہیں، کہ ، آپ اپنی زندگی اور اپنی نوکری میں، توازن رکھنے کے اہل ہو گئے ہیںnnآپ نے سنا ہوگا کہ ،مشکلات انسان کو کندن کرکے، اسے مضبوط بناتی ہیں،nnایسا نہیں ہے۔nnمحض مشکلات کا سامنا کرنا، آپ کو اس وقت تک ، مضبوط انسان نہیں بنا سکتا ،جب تک ،آپ میں، تبدیل ہونے کی اہلیت ،قبولیت یا مطابقت نہ ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.