پوسٹ – 2019-09-08

یونائٹڈ نیشن ڈیلیوپمنٹ پروگرام کی جارہ کردہ رپورٹ، جو کہ nڈان اخبار نے دوہزار اٹھارہ میں شایع کی، کہتی ہےکہ ،
پاکستان کی آبادی کا چونسٹھ فیصد حصہ، تیس سال سےکم عمر نوجوان طبقہ ہے، nیعنی پاکستان کی پوری تاریخ، میں ، اس وقت سب سے زیادہ نوجوان،پاکستان میں موجود ہیںnnسن دوہزار چودہ کی ایک اور رپورٹ کہتی ہے کہ
پوری دنیا میں nیہ نمبر پانچوں ہےnnمیں یہ سوچ رہا ہوں
اتنا بڑی نوجوان طبقہ، اتنی افرادی قوت، اور ہمارا پھر یہ حشر ؟nnکبھی کبھی تو لگتا ہے،
قوم کو یوتھیا کرنے کا پلان nاوورآل انٹرنیشنلی، تیس چالیس سال پہلے کا ہے۔
کہ اس سال nاتنے نوجوان ہوں گے
اتنے ووٹ کے اہل ہوں گے
ان سب کے بڑے ہونے تک
ایک ورلڈ کپ اور شوکت خانم کے پیچھے لگا کر
عمران کو سلیکٹ کرواو
اور پوری نسل تیار کرو نوجوانوں کی
جو کچھ تیار کرنے کے قابل نہ رہے، سوائے ، فیس بک پوسٹس اور جعلی آئدڈیوں کے،
اور اس کا سب سے بڑا فائدہ ؟nnشعور سے فراغت، اور اپنی عیاشیn,اپنی میں دنبے، کھوتے، مارخور، کتے، سب شامل۔ہیں
کیوں کہ اگر یہ اتنا بڑا نوجوان طبقہ ، باشعور ہوگیا، تو ہماری دکانیں بند ، اس لیےکسی کو یوتھیا کرو
کسی کو پٹواری
کسی کو طالبان
کسی کو پالشی
کسی کومجلسی
کسی کو کچھ ،کسی کچھ
کیوں کہ،کھوتے دنبے، مارخور، کتے، یہ سب جانتے ہیں کہ اگر یہ نوجوان لونڈے سیم۔پیج پہ آگئے تو ، اپنی کتاب پھاڑ دینی ہے انہوں نے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.