اپنے جذبات پہ قواعد و ضوابط کیسےلاگو کریںnn آٹھواں اصولnnخود کو کمزور، اور غیر محفوظ ماننا سیکھئےnnآج کے معاشرے میں دراصل ہم خود کو غیر محفوظ کمزور ماننے سے اس لیے بھی کتراتے ہیں کہ ہم ان کیفیات کے ساتھ ساتھ جڑی دوسری کیفیات سے نظریں چرا رہے ہوتے ہیں مثلاً شرم ڈر خوف
یا غیر یقینی کیفیات۔
جب کہ خود کو ناقابل شکست تصور کرلینا، بہت محفوظ مان لینا، اور مضبوط تصور کرنا،آپ کو ، خوشی، تخلیق ، محبت اور مستند ہونے جیسے اوصاف سے دور کردیتا ہے، کیوں کہ یہ تمام چیزیں، خود کو غیر محفوظ، اور کمزور مان لینے سے آتی ہیں۔
یہ کام ہے بڑی جرات کا۔nnاس سے درج ذیل فائدے ہوتے ہیںnnبہادری کے ساتھ حقیقت شناسی اور بجائے چھپنے کے سامنے کھڑے ہو کر، اپنی کمزوریوں کا اعتراف۔nnماضی میں لوٹ پوٹ اور مستقل کی فکر کے بجائے، حال میں جینے کا حوصلہ۔nnاکثر کہتا ہوں، کھلی کتاب ہوجاو، لوگ سرورق ڈھونڈنے رہ جائیں گے۔
پوسٹ – 2019-09-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد