اپنے جذبات پہ قواعد و ضوابط کیسےلاگو کریںnnدسواں اور آخری اصولnnمنفی جذبات کا سامنا کرنے کی ہمت پیدا کریں۔nnتنقید ڈر، خوف ،غیریقینی ، اور اس طرح کی بہت سی منفی کیفیات آپ کی زندگی کا حصہ بنتی رہیں گی، ان سے مکمل۔چھٹکارا ناممکن ہے،nn آپ نہیں، تو بہت سارے ایسے لوگ آپ کو ملتے رہیں گے جو آپ کو یہ کیفیات دیتے رہیں گے۔
زندگی ایسی تھی، ایسی ہے اور ایسی ہی رہے گی۔nnکرنے کا کام اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ ،آپ ان احساسات کو حقیقت پسندی کے ساتھ،قبول کیجئے ۔ خود پہ طاری نہیں،
قبول کیجیے۔ سامنا کیجیے اور آگے بڑھتے رہیں۔nnیہ بات بہرحال ٹھیک ہے کہ آپ جتنا ان کا سامنا کرنے کی ہمت پیدا کریں گے اتنا ہی آپ کے اندر ان محسوسات کو ڈیل کرنے کی صلاحیت تگڑی ہوتی چلی جائے گی۔
پوسٹ – 2019-09-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد