پوسٹ – 2019-09-06

جس ٹی وی شو کے ، پہلے سیزن کی پہلی قسط کا آغاز ہی یہاں سے ہو کہ
ایک اعلی حکومتی عہدیدار کو ایک کال پہ یہ کہا جائے، کہ تم آج رات لائیو ٹی وی پہ ایک ایسی حرکت کرو، جو ان معاشروں میں بھی ،شاید چار دیواری تک میں نہ کوئی کرتا ہوnnتو اس سیزن کے دوسرا
تیسرا
چوتھا nاور پانچواں nکیا ہوگا
خود سوچ لیں۔۔
باقی سب اپنی جگہnnاس کے نام نے بھی کم تباہی نہیں پھیریnnیعنی پہلی قسط کا نام – قومی ترانہ
جی میں ، بلیک مرر، سیزن ون کی پہلی ای پیسوڈ کی بات کررہا ہوں
گارنٹی ہے، مجال ہے کوئی سپوائلر دے دوں۔nnکوئی ،کمنٹ میں چول۔مارجائے،تو الگ بات ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.