پوسٹ – 2019-09-06

اپنے جذبات پہ قواعد و ضوابط کیسےلاگو کریںnnدور رس مقاصد /اہداف کی تکمیل کے لیے، اپنے رویے، جذبات اور سوچوں پہ ، کچھ اصول ضوابط کا اطلاق کرنا پڑتا ہے۔ جن کی وجہ سے ،جسمانی، نفسیاتی اور روحانی لحاظ سے ،ایک متوازن، صحت مند، اور مثبت زندگی کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔nnان اصولوں میں سب سے پہلا ہے۔nnPower of Choice – قوت انتخاب کا ادراکnnآپ کو چاہیے کہ ،خود کو یہ بات باور کروائیں، کہ ہر صورت حال میں، آپ کے پاس، رد عمل کی ایک چوائس ہوتی ہے، کہ آپ نے ، اس مخصوص معاملے پہ کس طرح ری ایکٹ کرنا ہے ۔ nاس سوچ کو خود پر طاری کیے رکھیے، کہ یہ چوائس مکمل پر آپ کے ہاتھ میں ہے۔
آپ کے ذہن میں مقصد ،ہدف اور فوکس، صریحا واضح ہوتا چلا جائے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.