پوسٹ – 2019-09-05

پانچویں قسمnnThe Chatty Cathy – باتوں کی پٹاریnnباتوں اور سوشل رابطوں کے اس شوقین کے ساتھ کیا جانے والا ہر رسمی مصافحہ یا علیک سلیک، ایک طویل گفتگو کا آغاز ہوتا ہے۔
خصوصا جب ان کے سر پر کسی بور یا ناپسندیدہ کام کا بوجھ ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.