پوسٹ – 2019-09-05

چھٹی اور آخری قسمnnThe Perfectionist – تکمیل کا شوقینnnیہ اچھی چیز ہے، لیکن ، پرفیکشن کے چکر میں، کام ، ملتوی کرتے چلے جانا، اور پھر بالکل چھوڑ دینا ، یا مہارت نہ ہوتے ہوئے، خود سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کرلینا، اور کام اس لیول کا نہ کر پانا، یہ سب مل کر ذہنی دباو اور بےچینی کا باعث بنتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.