قوت مہمیز (موٹی ویشین) میں کمی کی آٹھ بڑی وجوہات۔nnوٹامن ‘کیوں’ کی قلتnnپراجیکٹ / ہدف کا مشکل لگناnnخود پر یا اپنی صلاحتیوں پہ، یقین/اعتماد میں کمی آجانا۔nnاعصابی طور پر ڈھے جانا۔nnکسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا ہونا۔nnغیر صحت مندانہ طرز زندگی۔nnبہت چھوٹے یا ںہت بڑے اہداف بنا لینا۔nnبے صبرا پن۔

اترك رد