ہر کام بہتر طریقے سے کرنے کے آٹھ طریقے۔nnکام کا دباو+ آرام = ترقی nانتھک محنت اور مناسب آرام، دماغی قوت کو دوبالا کرکے، پیداواری صلاحیت میں مدد دیتا ہے۔nnپراسیس پہ فوکس کیجئے۔
مستقل مزاجی، کامیابی کا پیش خیمہ ہوتی ہے، ضروری نہیں کہ آپ ہر کام بہت اچھا کرلیں، لیکن، اس کام۔کو مستقل۔کرتے رہنا ہی، امپروومنٹ کا واحد راستہ ہے۔nnانا کو باہر کا رستہ دکھا دیجئے، اور خود نرمی اختیار کیجئے۔nnآپ جن لوگوں میں اٹھتے بیٹتھے ہیں، آپ کا ذہن اور سوچ کا پیٹرن کی مجموعی ذہانت کا عکاس ہوتا ہے nجیسی آپ کی صحبت، ویسی آپ کی ذہنیت۔
کہتے ہیں، موٹی ویشن یا قوت مہمیز/کیفیات بھی متعدی ہوتی ہے، یعنی ایک سے دوسرے کو لگنے والی، آپ جیسے لوگوں میں بیٹھین گے آپ کی کیفیات بھی ویسی ہی ظاہر ہوں گی۔nn(ذاتی طور پر میں، منفی اور گمان کے مریضوں سے کوسوں طور اس لیے بھی رہتا ہوںnnچھوٹے لیکن، ثابت قدمی سے لبریز قدم اٹھائیے۔
مستقل مزاجی سے اٹھائے گئے، nبہت چھوٹے چھوٹے قدم، آگے چل کر جمع ہو ہو کر، مجموعی طور پر، عظیم کامیابیوں میں ڈھل جاتے ہیں۔nnکسی بھی عادت کو اپنانے کا ایک طریقہ ہے،
کم کیجئے ، پر روزانہ کیجیے۔
کہتے ہیںnLess is Morenاگر اپ کسی ایک چیز میں مہارت حاصل کر کے مکمل خوشی چاہتے ہیں تو آپ کو بہت سی چیزوں کو انکار کرنا پڑتا ہے۔nnمشکل معاملات کو آسان کیجیے، اور یہ صرف سوچنے یا صرف خود پہ بھروسہ کرنے سے نہیں ہوتا۔
خود انحصاری کے بجائے، اطراف کا ماحول ایسا کردئجیے، کہ مشکلات آسان اقدامات میں ڈھلنا شروع ہوجائیںnnخوش ہونے کے تجربات کیجئے۔
جب اعصاب مضمحل ہوں تو ، خوشی سے لبریز یادوں میں غوطے لگائے
یہ آپ کے اعصاب میں طاقت بھر کے، تھکاوٹ سے لڑنے میں مدد دے گا۔
پوسٹ – 2019-09-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد