ٹائیم مینیجمنٹ اور چھ مختلف ذہنی پیٹرن۔nnپہلی قسم۔nnFirefighter – آگ بجھانے والاnnجب بات رسک لینے کی آئے تو ایسا ذہنی پیٹرن ایک نعمت ہے، ایسا شخص مرد بحران ہوتا ہے، جس کام سے لوگ بھاگ رہے ہوتے ہیں، یہ اس میں مکمل طور پر انوالو ہونے کے لیے تیار ہوتا یے۔
ایک حد تک تو یہ بات مفید ہے، لیکن کبھی کبھار، ہر چیز کے لیے، غیر ضروری ارجنسی / جلدی مچانا، ٹائم مینجمنٹ کے اصولوں کے خلاف ہے۔
پوسٹ – 2019-09-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد