ساتواں اور آخری زہریلاnn – دوسروں کے ںخئیے ادھیڑ دینے والاnnیہ ایک طرح سے جنگی ٹینک کی مانند ہوتا ہے،، اپنی راہ میں آنے والی، ہر چیز کو کچلتا ہوا ،نیست و نابود کرتا ہوا، آگے بڑھتا چلا جاتا ہے
اسی طرح زہریلوں کی ایک قسم کو ہیومین ٹینک ہی کہا جاتا ہے۔nnان میں درج ذیل۔خصوصیات ہوں گی۔nnیہ ہمیشہ ٹھیک ہوگا۔
صرف اور صرف اپنے موقف کو حقیقت سمجھے گا۔
دوسرے کے تخیل اور احساسات کو جوتی کی نوک پر رکھے گا۔
اپنے آپ کو، سب پہ فوقیت دے گا۔nnذاتی تعلقات میں انتہائی مغرور اور متکبر ہوگا۔
کسی بھی محفل میں اپنے آپ کو، سب سے زیادہ ذہین خیال کرے گا۔ اسی لیے اسے دوسروں کا اختلاف یا دوسرا شخص جو اس سے ہٹ کر بات کر رہا ہوں ایک چیلنج کے طور پر نظر آتا ہےnnایسا تقریباناپید ہے کہ یہ لوگ دوسروں کو برابری کی سطح پر رکھینnnان سے تعلقات، لگاوٹ ،محبت ،رغبت، انتہائی شدید مشکلات کا سبب بن سکتی ہے
جب بھی آپ کو یہ محسوس ہو کہ آپ کی رائے کو محض نیچا دکھانے کے لیے، بلڈوز کیا جارہا ہے، اور آپ کے خیالات کی عزت نہیں کی جارہی ، فورا سے سے ایسے شخص / اشخاص سے دوری اختیار کیجئے۔
پوسٹ – 2019-09-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد