پوسٹ – 2019-08-31

تیسرا زہریلاnnEmotional Moocher – جذباتی طفیلیا
موچر یعنی، ایسا شخص جو صرف لینے پر یقین رکھتا ہو، بدلے میں کچھ دینے پر نہیں، تعلق تو لین دین کا نام ہے ؟ رائٹ ؟nn ایسے شخص کو روحانی ویمپائر بھی کہتے ہیں، کیونکہ یہ آپ کی زندگی سے تمام کی تمام مثبت توانائی نچوڑ کر رکھ دے گا
اور آپ کے جذباتی سر چشمے قحط گائیں گے۔
اپنے اطراف میں دیکھیں ، ایسے افراد جن کے پاس ہمیشہ کچھ نہ کچھ اداس ہوتا ہے ،جو ہمیشہ منفیت پر مائل ہوتے ہیں، جو مجالس میں بیٹھ کر صرف اور صرف مسائل سناتے ہیں، یا پھر پوری کی پوری محفل کے دوران, اپنی المیہ نمازندگی کو سامنے رکھتے ہوئے ، شرکاء محفل کی مثبت توانائیوں ککو خشک کر کے رکھ دیتے ہیں
کیونکہ ان کے پاس کہنے کے لیے کچھ بھی، کچھ بھی، ایک تنکا بھی مثبت نہیں ہوتا ,اگر یہ آس پاس نظر آئیں تو یہ ٹھیک ہونے والے نہیں، ان سے قطع تعلق کیجیے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.