پوسٹ – 3nnصحت مند،خوش باش اور کامیاب افراد کی طرح جینے کے لیے nnروز کچھ ایسا کیجیے، جس سے آپ کو خوف آتا ہو،خواہ وہ کسی شخص سے ، یا پھر کسی بظاہر مشکل موضوع پر، بات کرنا ہی کیوں نہ ہو۔nnروزانہ ، کسی نہ کسی کے لیے، کچھ نہ کچھ ، اچھا کرنے کی سعی کیجیے۔nnجلد سوئیں، جلد جاگیں۔nnرات میں ، سات گھنٹے، نیند لیجئے۔nnگرم کے بجائے، ٹھنڈے پانی سے غسل کیجیے۔nnایسے تمام nلوگ، تعلق، درخواست، رشتے ناتے، اور مواقع ، جن میں آپ کی دلچسپی یا فیوچر, ترجیح نہیں، انہیں ، انکار کرنا سیکھئیے۔nnشکریہ کہنے کی عادت ڈالیں۔nnدن میں پانچ سے سات بار، ایسے افراد سے لگاوٹ کا اظہار کیجئے، جن کی آپ کی زندگی میں کوئی وقعت رکھتے ہیں، یا جو اپ کے لیے اہم ہیں۔nnجاگنے کے بعد کم از کم تیس منٹ کے اندر اندر ،مثلا ناشتےمیں کم ازکم ، تیس گرام پروٹین استعمال کیجئے، n(ایک انڈے میں چھ سے سات گرام پروٹین ہوتی ہے)nnاگر آپ آڈیوبکس یعنی صوتی کتابیں یا پاڈ کاسٹ سنتے ہیں تو،
انہیں ، نارمل سے ،ڈیڑھ / دو گنا زیادہ رفتار پر چلا کر سنئے یہ عمل، سپیڈ لسننگ کہلاتا ہے۔
پوسٹ – 2019-08-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد