پوسٹ – 2019-08-29

آسکر وائلڈ، بڑا وائلڈ قسم کا فلاسفر تھا، nوہ کہتا تھا
زندہ ہونا اور زندگی جینا، دو الگ چیزیں ہیں، زندگی جینے والا کمیاب ہیں، اور محض زندہ رہنے والے، وافر۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.