پوسٹ – 2019-08-28

نو سے پانچ کی نوکری ، بہترین نشہ ہے – nاور اگر بیرون ملک ہو تو پھر تو دو آتشہ ہے -nبیرون ملک والا اس طرح کے مسائل نہیں جھیلتا جو اندرون ملک والا ، سانس لیتے ہی جھیلنا شروع ہوجاتا ہے ، اسلیے بیرون والا ، زیادہ ، خوش باش اور بھرپور چل رہا ہوتا ہے ، کیوں ؟
بھائی ، نو سے پانچ کی مزدوری کے علاوہ ، زندگی میں مشکل کیا ہوتی ہے ؟
گھر سے دوری ؟
وہ خود کر کے آئے ہو
بہن کا رشتہ نہیں ہور ہا؟
تو وہ تو بہت سے لوگ ہیں ایسے ، اوور آل اچھے رشتوں کی کمی ہے ، اس کا بیرون ملک سے کوئی لینا دینا نہیں آپ کے nآپ کی شادی نہیں ہورہی ؟
کیوں کہ آپ کو پہلے لینڈ لارڈ دا پتر بننا ہے ؟ تقوی اور توکل تو آپ نے پاکستان کے پاسپورٹ کے ساتھ جلا دیا تھا 🙂 nتو پھر دیکھا جائے تو ان نو سے پانچ کی نوکریوں والوں کے خصوصی غم نہیں ہوتے کوئی ، کسی کے ہوتے بھی ہوں تو وہ سب کے نہٰں وتی ، ہم ان کی بات نہیں کرتے ، جن کا کوئی واقعتا جینونئون ، مسئلہ ہو
ہم ان کی بات کرتے ہیں nجو شوق سے جاتے ہیں nپھر عید پر رونے دھونے کرتے ہیں nاور وہاں بیٹھ کر ، پاکستان کو مثبت دیکھتےہیں یا پھر ، ہائے میری مادر وطن ہائے مریی مادر وطن کرتے ہیں nموضوع بہرھال یہ ہے کہ اس صورتحال میں ، ذہن ، سوچ کیسے کھلے گی ؟
آپ نو گھنٹے ایک پنجرے میں رہتے ہو، صرف ایک تنخواہ سے دوسری تنخواہ کے علاوہ کوئی فکر نہیں ہوتی ، ایک نوکری سے دوسری نوکری کی سے آگے کی سوچ نہیں ہوتی ، ایسے میں دماغ کیا کھلے گا ؟ کیسے کھلے گا ؟
کبھی سوچا ہے ؟
کہ ایچ آر میں یہ سوال کیوں پوچھا جاتا ہے n”آپ چند سال بعد ، اس کمپنی میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں “nکیا خیال ہے ، کتنے ، اس سوال کو سمجھ کر ، ٹھیک جواب دے پاتے ہیں ؟
یہ سوال پوچھنے کی وجہ nویژن چیک کرنا ہوتا ہے ، محنت اور ارادہ ، کہ اسے غلام رہنا ہے یا آگے بڑھنا ہے nکوشش کر دیکھیں ، یہ جواب دیں کہ ، ہوسکتا ہے ، میں دو سے تین سال میں کمپنی سوئچ کرجاوں ، تو میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کہاں ہوں گا
منہ کا در فٹے منہ ہوجانا ہے ایچ آر والی کا۔
عقل مند ہوئی ، جو کہ کم ہی عورتیں ہوتی ہیں nتو یہ پوچھے گی کہ nدو سے تین سال میں کہاں دیکھتے ہیں nپھر بھی شاید ہی کوئی بتا پاتا ہو
جو پراپر جواب دے پاتا ہے ، nوہ زندگی میں آگے بڑھتا ہے nکیوں کہ ، اپنا پلان معلوم ہوتا ہے nخیر کہنے کا مطلب یہ تھا ،
نو سے پانچ کی نوکری ، بہترین نشہ ہے – اور اس نشے میں ، سب ہرا ہرا دکھتا ہے -nnکسی بھی نو سے پانچ والے کو پکڑ لیں ، پیٹ بھرا ہوگا ، سب ہرا دکھ رہا ہوگا
حکومت کوئی ہو ، اسے فرق نہیں پڑنا
اس کی تنخواہ آتی رہے بس ۔
یہ مائنڈ سیٹ ہے .

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.