نکاح سے زیادہ بہتر، پرسنل ڈیولیپمنٹ / شخصی ارتقاء, کوئی کتاب ، کوئی سیمینار، کوئی موٹی ویشنل سپیکر مہیا نہیں کر سکتا۔
کیوں کہ نکاح/شادی ایک ایسا عمل/ذمے داری ہے جو ،آپ کی ساری کی ساری شخصی کمزوریوں اور خامیوں کی نشاندہی کر کے nآپ کو ایک بہتر انسان بننے کا موقع دیتا یے، ایسا بہترین انسان، جو آپ اس سے پہلے کبھی بھی نہ تھے۔
پوسٹ – 2019-08-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد