کریڈٹ دینا سیکھئے ، nکسی کو کریڈٹ دینے سے آپ کا کچھ نہیں بگڑتا ، کیوں کہ آپ کی زندگی کی اپنی ٹائم لائن ہے ، آپ کا اپناسوشل سرکل ہے ، آپ مشہوری کا ، رزق کا ، اپنا الگ کوٹہ لے کر پیدا ہوئے ہیں ، کسی کو کسی چیز کا، حقیقی کریڈٹ دینے سے ، آپ کے کریڈٹ میں کوئی کمی نہیں آتی ، یہ ایسا ہیے کہ جیسے پیسا دینے سے آتا ہے ، اور رزق بانٹنے سے -nایسا کیسے ممکن ہے ، کہ آپ کی زندگی کا جو ڈیزائن قدرت نے رکھا ہے nکتنا مشہور ہوگا
کتنا کمائے گا
کتنے لوگ جانیں گے nکہاں کہاں سے پروجیکٹ لے گا
کیسے کیسے لوگوں سے کانٹیکٹ رکھے گاnnیہ سب ، محض ایک جائز کریڈٹ دینے سے ڈسٹڑب ہوجائے ؟
سمجھ آتی ہے یہ بات ؟
کہاں صدیوں پر محیط پھیلا، خالق کا ڈیزائن nاور کہاں ایک جائز کریڈٹnnمجھے بھی پچاس روپے کا ایزی لوڈ دے دیں ، ہسپتال میں بیٹھی ہوں ، nگھر جا کر واپس کردوں گی nn- اسما دختر خلیل جبران
پوسٹ – 2019-08-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد