پوسٹ – 2019-08-26

عمر شریف جیسوں نے کامیڈی کے نام پر، نکاح کی برائیاں کر کے ، خود دو دو شادیاں رچائی ہوئی ہیں -nلوگ جسے کامیڈی سمجھتے ہیں کہ nشادی کے بعد یہ ہوتا ہے وہ ہوتا ہے nعورت یہ کردیتی ہے وہ کردیتی ہے nوغیرہ وغیرہ nیہ کامیڈی نہیں ہوتی ، ایک طرح سے مائنڈ سیٹ بنانا ہوتا ہے کہ ، nشادی کروگے تو مسئلے مسائل ہوجائیں گے nاور سلام ہے ان پر جن سے اپنی عورت نہ سنبھلے تو وہ نکاح کے ہی خلاف ہوجاتے ہیں کہ ، یار شاید باقی مرد بھی ایسے ہی ہوں گے ، سو ان کو بھی نکاح اول سے برگشتہ کردو-nبرگشتہ کا مطلب نہیں پتا مجھے
باقی جہاں تک دوسرے نکاح کی بات ہے ، nیہ تو ، سب نہیں ، لیکن اکثر ، پاکستانی لینڈی مردوں کا ، سدرتہ المنتہی ہے ، nاکثر کے بال و پر اس پر محض بات کرتے ہی جل جاتے ہیں nاور صرف سر کے نہیں جلتےn;) nبہرحال یہ پوسٹ ، پہلے نکاح سے متعلق ہے nنوٹ : میری بھی تھوڑی سی پھٹ گئی n:P

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.