پوسٹ – 2019-08-24

خوشی کے ضامن ، دس رویے۔nnمخصوص نتائج کی پروا / ضرورت کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دئیجیے۔nnکامیابی اور خوشی، ان کی تعریف/مطلب ، خود وضع کیجیے۔nnخود کو ان چیزوں پر سو فیصد وقف کردیں جن سے آپ کو ، خوشی ملتی ہے۔nnتشکر اوڑھے رکھئے۔nnآئی لو یو، اس جملے کی تکرار زیادہ سے زیادہ کیجیے۔nnاپنے مشاغل کا رخ ، اپنے خوابوں کی طرف موڑ لیجیے۔nnجو آج کرسکتےہیں، اس کے لیے کل کا انتظار کرنا چھوڑ دیجیئے۔nnروزانہ کچھ نہ کچھ ایسا کیجیے، جس سے آپ کو ڈر لگے۔nnاہم کو فوری پر ترجیح دیجئیے۔nnبہترین کے تعاقب میں ، بہتر کے ہم رکاب ہوجایئے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.