شدید ویلے لمحات کے چسکےnnمیری جان ،جب آپ کو یہ سب پہلے سے ہی پتا ہے ، تو میری جان ، اس چول سے جان چھڑوا لو،۔ nلیکن میری جان ،بات یہ ہے کہ وہ محبت کے نام کی مالا جپتا، ہوس زادہ ہے ،اور آپ کو، بہتر سے بہتر کی اس ہل من مزید ,ریس میں ,پھوپھو کی بیٹی سے شادی کرنے والے, اس چوری خور مجنوں کی جیب مرغوب ہے nnمیری جان برا مت ماننا ، جانتا ہوں ، لاجک ،عورت کے لیے زہر قاتل ہے، جیسے چرسی کے لیے پانی
لیکن میری جان، اتنا یک طرفہ منطقی (جو آپ کی عقل کی طرح ناقص ہے) رونا دھونا کرو گی تو nکیسے چلے گا میری جان ۔۔۔ بولو نا پلیج۔
پوسٹ – 2019-08-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد