پوسٹ – 2019-08-20

یار تم لوگوں کے صرف کردار سوئچ ہوئے ہیں باقی گیم وہی ہے ، پہلے وہ لعن طعن برگیڈ تھے ، اب تم ہو ، لیکن ، یہاں سائڈز کوئی نہیں ، کیمپ کوئی نہیں ہیں ، کیوں کہ ، شطرنج کے کھیل میں کیمپ نہیں ہوتے ، کھلاڑی ہوتے ہیں ، اور پھر ہارو یا جیتو، مہرے ، جاتے واپس ڈبوں میں ہی ہیں ، تم لوگ ایویں ، شور کررہے ہو ، یہ کرپٹ وہ ، اچھا ، وہ کرپٹ یہ اچھا ، تم لوگ، اور تمھارے ، سیاسی بھگوان ، صرف مہرے ہیں – اصل کھلاڑی اس شطرنج کی میز کے گرد ہیں n:) nاور وہ بوٹ پالیشئے بھی نہیں nیہ تو بیچارے خود باس کے چھوٹے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.