پوسٹ – 2019-08-20

خواتین کے لیے تحفہ خاصnnفیس بک کا یہ والا فیچر اگر ایکٹو نہیں کیا ، تو کر لیں nnاور ان سارے پین یکوں سے جان چھڑا لیں nnجو باجیوں کے آنچل تھامے ، وڈیو کال کرتے پھرتے ہیں nnبے غیرت لوگ nnپوچھ کر کرلو یار nnپیچھے کیوں پڑ جاتے ہوnnاب مجھے انباکس میں آ کر ، شاباش دیں ، دیں نا پلیج — (صرف خواتین)nnنوٹ: اس پوسٹ پر جو اخلاق بگھارے ، سمجھ جاو ، گڈ مارننگ والا نائس سا کنجر ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.